SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز

    کرمان کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈرز کی پرواز

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷

    ایران کے صوبے کرمان کے پر فضا مقام خانوک میں پیرا گلائیڈرز نے آسمان پر رنگ بکھیر دیئے۔

  • ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں

    ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    ایرانی انجینئروں نے خود ہی مسافر اور مال بردار طیاروں کی اوورہالنگ کے اہم اور حساس کام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے جس کے سبب گزشتہ چالیس برسوں کے دوران فضائی شعبے میں ایران پر لگیں امریکی پابندیاں بے اثر ثابت ہوتی رہی ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایران ایئر کے انجینئروں نے پچاس سالہ بوئنگ 747 کارگو طیارے کی دوماہ کے اندر اوورہالنگ کر کے اسے آپریشنل بنا دیا۔ اس طیارے کو انسان دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے اہم اور متعدد امور کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

  • انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس

    انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵

    آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

  • خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن

    خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    عالمی سامراج کے آلۂ کار آل سعود نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایک طویل و عریض فخریہ تاریخ کے حامل ملکِ یمن کو شدید ترین اور بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، جس کے سبب یہ خوبصورت اور پیارا ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آج یمن کے ساتھ جنگ و خونریزی اور خون خرابے کا تصور جڑ گیا تو یہ آل سعود اور اسکے آقاؤں کی دین ہے ورنہ ملکِ یمن خداداد اور قدرتی رعنائیوں کو سمیٹے ایک نہایت خوبصورت سرزمین ہے۔

  • دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !

    دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    ’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔

  • بندر انزلی میں ماہی گیری کی قدیم روایت

    بندر انزلی میں ماہی گیری کی قدیم روایت

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶

    ایران کے صوبے گیلان کے ساحلی شہر بندر انزلی میں سمندر میں ماہی گیری کی قدیمی روایت برقرار ہے۔ 

  •  امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب

    امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶

    ماہ محرم الحرام اور صفرالمظفر کی عزاداری کے بعد تین ربیع‌الاول کو گنبد رضوی پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا منعقد ہونے والی اس تقریب میں نہایت ہی ادب و احترام اور باوقار انداز میں گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کیا گیا۔

  • ‍کورونا کے ایام میں قزوین کے بازار

    ‍کورونا کے ایام میں قزوین کے بازار

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲

    صوبہ قزوین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بیماروں اور فوت ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ عوام گھروں میں رہیں اور بازاروں میں جانے سے اجتناب کریں اور ایس او پیز کا خیال رکھیں۔

  • امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس 

    امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس 

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت روایتی مجلس مرثیہ خوانی منعقد ہوئی۔

  • مدافع حرم شہید محمود راد مہر کی تشییع جنازہ

    مدافع حرم شہید محمود راد مہر کی تشییع جنازہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    ایران کے صوبے مازندران کے شہر ساری میں پیغمبراکرم حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه وآله وسلم کی رحلت اور آپ کے سبط اکبر حضرت امام  حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مدافع حرم شہید محمود راد مہر کی تشییع جنازہ ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    ۱۰ minutes ago
  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

  • یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید

  • ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS