SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • ایران کی خوبصورت وادیاں

    ایران کی خوبصورت وادیاں

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴

    ایرانی چرواہے ہر سال موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ مازندران کی بلندیوں پر واقع چراگاہوں کی طرف جاتے ہیں اور یہ سرسبز چراگاہیں چرواہوں اور ان کے ہزاروں مویشیوں کی میزبانی کرتی ہیں۔

  • ایران کے رود فسا نامی گاؤں میں روایتی تعزیہ خوانی

    ایران کے رود فسا نامی گاؤں میں روایتی تعزیہ خوانی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶

    تعزیہ خوانی ایران کا مخصوص مذہبی اسٹیج آرٹ ہے جس میں واقعات کربلا کو پیش کیا جاتا ہے۔ صحرائی گاؤں، رود فسا کے ایک بڑے میدان میں " اشجع الناس" یعنی شجاع ترین انسان کے زیر عنوان تعزیہ خوانی اسٹیج کی گئی جس میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی حمایت میں علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی شجاعت بیان کی گئی ۔

  • ایران کے لرستان میں شام غریباں کے دلسوز مناظر

    ایران کے لرستان میں شام غریباں کے دلسوز مناظر

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸

    ایران کے لرستان کے صوبے کے شہر نورآباد میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں شام غریباں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

  • صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری

    صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰

    ایران کے "سمنان" شہر میں محرم کے مہینے میں صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری کو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس عزاداری میں حسینی سوگوار سمنان کے قریب "خوریان" نامی صحرا میں جا کر ماتم کرتے ہیں۔

  • یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب

    یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹

    حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔

  • قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم

    قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔

  •  تیرہویں کابینہ کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    تیرہویں کابینہ کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح ایکٹنگ پریسیڈنٹ جناب مخبر اور تیرہویں کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔

  • ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل

    ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶

    نیوز فوٹو گیلری

  • ایران، صدارتی انتخابات  میں پولنگ کا عمل

    ایران، صدارتی انتخابات میں پولنگ کا عمل

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱

    نیوز فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    ۷ minutes ago
  • امریکی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی استقامت قابل تعریف ، ملیشیا کے وزیر اعظم

  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS