-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایران کے ڈپٹی پولیس چیف کا غیرملکی فوجی اتاشیوں کے اجلاس سے خطاب
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴تہران میں مقیم بیرونی ممالک کے فوجی حکام اور پولیس کے رابطہ افسران کا 14ویں اجلاس منعقد ہوا۔ 10 اکتوبر بروز پیر کو منعقد ہونے والی اس تقریب سے ایران کی پولیس کے ڈپٹی چیف جنرل قاسم رضائی نے خطاب کیا۔
-
"یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹اس عوامی ریلی میں ہر طبقے کے افراد نے شرکت کی اور حالیہ فسادات اور بلوؤں کی مذمت کی گئی۔
-
امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴تہران کی امام حسن کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ پیر کو ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فرزند رسول ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت مشہد میں آپ کے روضۂ اقدس میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مراسم ہر سال شب عاشورا اور شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد کیئے جاتے ہیں۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲ہفتہ دفاع مقدس کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔
-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
عشق و وفا اور خلوص و خدمت کا بازار، اربعین مارچ۔ تصاویر
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ان دنوں اگر خلوص، عشق و محبت، خدمت، خاکساری، ایثار اور انسانیت کو یکجا دیکھنا ہو عراق میں جاری و ساری اربعین میلین مارچ کے دوران باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ زائرین ہوں یا انکے خدمتگزار عراقی و غیر عراقی، سبھی جذبۂ ایثار، خلوص اور انسانیت سے لبریز ہو کر اپنے مولا، امام حریت و جوانمردی حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی والہانہ عشق محبت کا ثبوت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام محمدی کی خوبصورت جھلکیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔
-
عراق؛ سوئے کربلا رواں دواں ہیں زائرین۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ عراق کے اندر بھی ملک کے چپے چپے سے زائرین اربعین لاکھوں کی تعداد میں اس وقت کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔ تصاویر بھی عراق کے علاقے سماوہ اور ناصریہ میں جاری اربعین مارچ کی تصاویر کو ملاحظہ کیجیئے۔
-
نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔