-
ہالینڈ: فٹبال میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین پر صہیونی تماشائیوں پر حملہ 11 صہیونی زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔
-
رونالڈو فٹبال کے بعد یوٹیوب پر بھی ریکارڈ ساز + ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل یو آر کرسٹیانو لانچ کرنے کے ایک دن بعد ہی گولڈن بٹن حاصل کر لیا ہے۔
-
انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶اسپین نے انگلینڈ کو فائنل میں دو ایک سے شکست دے کر یورو کپ دو ہزار چوبیس جیت لیا ہے۔
-
انگلینڈ نے یورو2024 کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶یورو کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
فرانس اور پرتگال یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
کلین ایمباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ جوائن کرلیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰برسوں کے طویل انتظار کے بعد فرانسیسی کھلاڑی کلین ایمباپے نے فری ایجنٹ کے طور پر ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ جوائن کرلیا ہے۔
-
ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
"برائے مہربانی جاگیں۔ کچھ کریں۔ تصور کریں کہ آپ کا بچہ اس طرح رو رہا ہے اور کانپ رہا ہے"، غزہ کی مظلوم عوام کی حمایت میں آگے آئے عالمی فٹبال کے ستارے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸عالمی فٹبالرز نے غزہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں رفح میں کئے گئے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے