-
ایشین کپ کے مقابلے: ایران کی فٹبال ٹیم کوارٹر فائنل میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ایشین نیشنز کپ کے مقابلوں میں کل ایران کی فٹبال ٹیم نے شام کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔
-
ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم ہانگ کانگ کو ہراکر پری کوارٹر فائنل میں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
فلسطینی عوام اور فٹبال ٹیم کی حمایت پر زور، ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی مہدی طارمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی مہدی طارمی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت واجب ہے اور ہم ان سے کہتے ہیں کہ ان سخت حالات میں مضبوط رہیں۔
-
قطر میں ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز، افتتاحی تقریب کا انعقاد
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸اطلاعات کے مطابق قطر میں آج جمعہ کو 18 ویں ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت کرنے پر فرانسیسی فٹبالر کریم بنزما کو سخت دباو اور دھمکیوں کا سامنا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطینی قوم کے حامی کھلاڑیوں پر مغرب کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
رونالڈو نے مراکش میں اپنا ہوٹل زلزلہ متاثرین کےلئے کھول دیا (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔
-
زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔