SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فٹبال

  • ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی قدردانی

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی قدردانی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحدہ نے ناچارہوکر فٹبال سے امید لگائی

    اقوام متحدہ نے ناچارہوکر فٹبال سے امید لگائی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی فٹ بال ٹیم کی تہران آمد عوام کا والہانہ استقبال

    ایرانی فٹ بال ٹیم کی تہران آمد عوام کا والہانہ استقبال

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶

    فیفا ورلڈکپ 2018 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد کل آدھی رات کو جب ایرانی ٹیم کے کھلاڑی تہران پہنچے تو ایر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا

  • رونالڈو نے بھی گھٹنے ٹیک دئے! ۔ ویڈیو

    رونالڈو نے بھی گھٹنے ٹیک دئے! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    فٹبال ورلڈ کپ کے دوارن،گزشتہ شب دنیا کی جانی مانی ٹیم پرتگال کے سامنے ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار اور کم نظیر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رونالڈو سمیت تمام پرتگالی کھلاڑیوں کی پوری کوششوں کے باوجود ایران کی فٹبال ٹیم نے انہیں جیتنے نہیں دیا۔ ایرانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے ملک کے عوام کا دل تو جیتا ہی،ساتھ ہی ساتھ ایران سے عقیدت رکھنے والے دنیا کے کروڑوں فٹبال شائقین کی مسرت کے اسباب بھی فراہم کئے۔

  •  آزادی اسٹیڈیم میں ایران اور پرتگال کی ٹیم کے مابین  میچ کے شائقین

    آزادی اسٹیڈیم میں ایران اور پرتگال کی ٹیم کے مابین میچ کے شائقین

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸

    فوٹو گیلری

  • فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات

    فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰

    روس میں جاری فٹبال کے عالمی کپ میں ایران کی قومی ٹیم کی شاندار کار کردگی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور قومی ٹیم کے دیگر عہدیداروں کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • ایرانی فٹ بال ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا:صدر مملکت حسن روحانی

    ایرانی فٹ بال ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا:صدر مملکت حسن روحانی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی نے قومی فٹ بال ٹیم کے کھیلاڑیوں کو 2018 روس ورلڈکپ میں قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے قوم کے خواب کو پورا کرنے کے لئے بے مثال جد و جہد کی.

  • پرتگال کے مقابلے میں ایران کی عمدہ کارکردگی میچ ایک ایک گول سے برابر

    پرتگال کے مقابلے میں ایران کی عمدہ کارکردگی میچ ایک ایک گول سے برابر

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۹

    ورلڈ کپ فٹ بال کے ایک اہم میچ میں آج رات ایران اور پرتگال کی ٹیم کے مبین کھیلا جانے والا اہم میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔

  •  پرتگال کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ سے قبل ایرانی ٹیم کی پریکٹس

    پرتگال کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ سے قبل ایرانی ٹیم کی پریکٹس

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰

    فوٹو گیلری

  • ورلڈ کپ فٹ بال میں ایران و پرتگال آمنے سامنے

    ورلڈ کپ فٹ بال میں ایران و پرتگال آمنے سامنے

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    ورلڈکپ فٹ بال 2018 کے گروپ بی کے تیسرے اور آخری میچ میں آج رات ایران اور پرتگال کے درمیان میچ ہوگا.

Show More

خاص خبریں

  • اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
    اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
    ۱ hour ago
  • ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
  • ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف
  • مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت
  • غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS