-
دریائے خون سے لطف اندوز ہوتا صیہونی دہشتگرد۔ کارٹون
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے آخری سلسلے کو شروع ہوئے گیارہ دن گزر چکے ہیں۔ اس دوران اب تک کم از کم ۲۲۵ فلسطینی شہید اور ۱۶۰۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سو سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف صیہونی دہشتگرد ٹولے کا سرغنہ بدستور فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیلنے پر مُصر ہے۔ اندرونی طور پر خود ساختہ صیہونی ریاست میں بے شمار مشکلات سے روبرو نتنیاہو نے اپنی لڑکھڑاتی کرسی کو مضبوط بنانے کے لئے سب سے آسان مگر ہولناک طریقہ چنا ہے اور وہ ہے مسلمانان فلسطین کا قتل عام!!
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، کئی کمسن شہید
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ۲۴ فلسطین شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ کمسن بچے بھی شامل ہیں۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
فرانس کے صدر کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶فرانس کے صدر نے خاتون پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کو بہانہ بنا کر ایک مرتبہ پھر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو مجروح کیا ہے۔
-
جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام پولیس آفیسر مجرم قرار + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
-
سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا جارحانہ رویہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے قتل کے المناک واقعات اور پلیس گردی کے خلاف کیلفورنیا میں فسادات پھوٹ پڑے۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے امریکی عدالت نے سمن جاری کردیا۔
-
سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹امریکہ میں منیاپولس کی سٹی کونسل کی جانب سے مقتول جارج فلویڈ کے ورثا کے لئے 2 کروڑ سے زيادہ ہرجانہ دینے کا اعلان ہوا ہے۔
-
گوئثے مالا کے تارکین وطن کی لاشیں لواحقین کے حوالے
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱رواں برس جنوری کے ہلاکت خيز واقعے کے مقتولین کے جنازے باضابطہ طور پر ان کے لواحقین کے سپرد کرديئے گئے۔
-
برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹سارہ ایورراڈ کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔