-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
-
کیا بن سلمان کی قسمت کا فیصلہ جوبائیڈن کے ہاتھ میں ہے ؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ بن سلمان کے بارے میں پیر کے روز پالیسی بیان دیں گے۔
-
سعودی ولی عہد پر امریکا اور مغرب کا دباؤ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پولیس نے جارج فلوئیڈ کی طرح ایک اور شہری کا قتل کر دیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک اور امریکی شہری کی گردن گھٹنے سے دبا کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھوں 10 افراد کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳مشرقی کانگو میں دہشت گردانہ حملے میں 10 عام شہری ہلاک اور متعدد افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
-
کابل میں دو خاتون ججوں کا قتل
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کی دو خاتون ججوں کو قتل کردیا۔
-
صدر ہاؤس کے ایک ترجمان کے قتل پر اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وطن کے ہمدرد انسانوں کو نشانہ بنائے جانے کو اسلامی اقدار کے منافی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔