-
افغان پولیس والے نے اپنے چار ساتھویں کی جان لی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱افغان پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
-
خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
2019 میں 49 صحافی قتل 389 گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶سال 2019 ء میں دنیا بھر میں 49 صحافیوں کو قتل کیا گیاہے۔
-
بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲میکسیکو کے مسلح بدمعاش ایک اسپتال پر دھاوا بول کر وہاں ایڈمٹ ایک بیمار کو اٹھا لے گئے۔بعد میں یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ان بدمعاشوں نے اُس بیمار کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کر ڈالا۔
-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ستمبر دو ہزار پندرہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی پولیس کی دہشتگردی اور بربریت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں کئی پولیس والوں نے ویلچیئر پر بیٹھے ایک اٹھائیس سالہ معذور کو گولیوں سے بھون ڈالا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یہ شخص مسلح تھا اور ہم نے اس سے اسلحہ زمین پر رکھ کر ہاتھ سر پر رکھنے کو کہا مگر اُس نے ہماری بات نہیں مانی، جس کے بعد ہم نے اس پر فائرنگ کر دی...امریکہ میں اتنی ہی آسانی سے جان لے لی جاتی ہے!!!
-
ہندوستان: کملیش تیواری کے قتل کے بعد ہنگامہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ہندو مہا سبھا کے سابق صدر اور ہندو سماج پارٹی کے بانی کملیش تیواری کے قتل کے بعد اس کے حامیوں اور دیگر مشتعل لوگوں نے احتجاج کیا اور دکانیں بند کروائیں۔
-
تھائی لینڈ: جج کی عدالت میں خودکشی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶تھائی لینڈ میں جج نے قتل کے پانچ مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں خود کو گولی مار لی۔
-
سعودی بادشاہ کے محافظ کے قتل میں ولیعہد بن سلمان ملوث
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶سعودی بادشاہ نے اپنے ذاتی محافظ کے قاتل کے باپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔