-
سعودی شاہ کاذاتی محافظ فائرنگ سے ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کا ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم فائرنگ میں ہلاک ہوا ہے۔
-
جمہوریت کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں: شاہی امام
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱ہندوستان کے شاہی امام نے ایک بیان میں جھارکھنڈ میں ماب لنچنگ کے حالیہ واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک میں آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
امریکہ، قاتل پولیس افسر کی بریت کے خلاف سیاہ فاموں کا مظاہرہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵سیاہ فام امریکی شہری کے قاتل پولیس اہلکار کو عدالت سے بری کئے جانے کے خلاف مقتول کے اہل خانہ نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری گرفتار
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے ملک میں تکفیری گروہوں کی مکمل نابودی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم موڑ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات کے دوران فورنسک سائنس ایجنسی لاہور میں مولانا کے ڈرائیور احمد شاہ سمیت 10 افراد کا پولی گرافی اور ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا۔
-
امریکی وزیرخارجہ کا مکارانہ رویہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کے مسئلے میں محمد بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی ٹرمپ کی کوشش
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے لئے ایک بڑی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
خاشقجی کا قتل پورے خطے کے لئے خطرے کی گھنٹی، قطر
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳قطر نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل پورے علاقے کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل پر یورپ کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ