-
افغانستان میں بھوک مری پر خوراک کی عالمی تنظیم کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵خوراک کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا دو کروڑ افراد کو صحیح خوراک تک میسر نہیں ہے۔
-
افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے افغانستان کی انسان دوستانہ امداد کے لئے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی فراہمی کے وعدوں کے باوجود اب تک صرف تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہی موصول ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اور کینیڈا کو بدترین خشکسالی کا سامنا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸مغربی امریکہ اور کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشکسالی کے باعث صورتحال بحرانی ہے اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔