• کورونا کے خلاف قومی مہم حوصلہ افزا ہے: صدر روحانی

    کورونا کے خلاف قومی مہم حوصلہ افزا ہے: صدر روحانی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وزارت صحت سے وابستہ سبھی اداروں، عہدیداروں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے-

  • کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب

    کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔

  • دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔

  • صدر مملکت کا ایرانی قوم سے اظہار تشکر

    صدر مملکت کا ایرانی قوم سے اظہار تشکر

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور اور پرجوش شرکت پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔  دوسری جانب اسلامی انقلاب ایران کی اکتالیسویں سالگرہ کے جلو‎س میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے اور اخبارات نے خصوصی شہہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا ہے۔ 

  • عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں لاکھوں یمنی باشندوں کی شرکت

    عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں لاکھوں یمنی باشندوں کی شرکت

    Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یوم القدس کی ریلیوں میں لاکھوں یمنی شہریوں کی شرکت کو یمن کی آئندہ نسلوں کے لئے قابل فخر کارنامہ قراردیا ہے۔

  • قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی قدر دانی

    قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی قدر دانی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی مقابلوں میں شریک قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی شاندار کامیابی پر ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • امداد کی پیشکش کرنے والے ملکوں کی قدردانی

    امداد کی پیشکش کرنے والے ملکوں کی قدردانی

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵

    ایران میں آنے والے زلزلے کے بعد کئی ممالک نے امداد کی پیشکش کرتے ہوئے اس سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس پر ایران کے وزیر خارجہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، زلزلے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اس بحران سے خود نمٹنے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • زلزلہ: ایرانی عوام کے ساتھ  یکجہتی کا اعلان کرنے پر عالمی برادری کی قدردانی

    زلزلہ: ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرنے پر عالمی برادری کی قدردانی

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴

    ایران میں آنے والے زلزلے پر کئی ممالک نے امداد کی پیشکش کرتے ہوئے اس سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران پناہ گزینوں کی شاندار میزبانی کر رہا ہے، اقوام متحدہ

    ایران پناہ گزینوں کی شاندار میزبانی کر رہا ہے، اقوام متحدہ

    Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶

    پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے غیر ملکی پناہ گزینوں خاص طور پر افغان مہاجرین کی گذشتہ چار عشرے سے میزبانی کرنے کےسلسلے میں ایران کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔

  • شام میں حزب اللہ کے اقدامات کی تعریف

    شام میں حزب اللہ کے اقدامات کی تعریف

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵

    لبنان کے صدر میشل عون نے شام میں حزب اللہ کے کردار کی تعریف کی ہے-