-
ایران پناہ گزینوں کی شاندار میزبانی کر رہا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے غیر ملکی پناہ گزینوں خاص طور پر افغان مہاجرین کی گذشتہ چار عشرے سے میزبانی کرنے کےسلسلے میں ایران کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
-
شام میں حزب اللہ کے اقدامات کی تعریف
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵لبنان کے صدر میشل عون نے شام میں حزب اللہ کے کردار کی تعریف کی ہے-
-
حلب کی آزادی میں روس، شام کا اصل حامی: بشار اسد
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔
-
موصل میں عام شہریوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر عراقی افواج کی قدردانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے نے موصل شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران عام شہریوں کی جان کی حفاظت کا پورا خیال رکھنے پر عراقی افواج کے احساس ذمہ داری کی قدردانی کی ہے۔