SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قدس

  • فلسطین آزاد ہوکر رہے گا ۔ پوسٹر

    فلسطین آزاد ہوکر رہے گا ۔ پوسٹر

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ صیہونی حکومت کا زوال شروع ہو چکا ہے اور وہ جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب دنیا کے حریت پسند اور بالخصوص فرزندان اسلام فلسطین پہونچ کر قبلۂ اول کی آزادی کا عظیم الشان جشن منائیں گے۔

  • فلسطین کے لئے ٹرینڈ ہوتا FlyTheFlag#

    فلسطین کے لئے ٹرینڈ ہوتا FlyTheFlag#

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷

    دنیا بالخصوص عالم اسلام کے بیدار ضمیروں اور حریت پسندوں نے فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر FlyTheFlag# نامی ایک کیمپن شروع کیا ہے جو ٹرینڈ ہونے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

  • عالمی یوم قدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب / سحر نیوز رپورٹ

    عالمی یوم قدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب / سحر نیوز رپورٹ

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی یوم قدس کے موقع پرپوری دنیا میں فلسطینیوں کی حمایت

    عالمی یوم قدس کے موقع پرپوری دنیا میں فلسطینیوں کی حمایت

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلام آباد میں عالمی یوم قدس

    اسلام آباد میں عالمی یوم قدس

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  •  عالمی یوم القدس امام خمینی رح کی نمایاں یادگار

    عالمی یوم القدس امام خمینی رح کی نمایاں یادگار

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱

    مکتب علوی کا پیرو صیہونی حکومت کے مظالم پر لاتعلق نہیں رہ سکتا۔

  • خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم پر مبنی دستاویزات

    خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم پر مبنی دستاویزات

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱

    صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لینے کے لئے 185 دانشوروں نے عالمی عدالت کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱

    بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔

  • صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر

    صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط بیت المقدس سے مختص نہیں بلکہ اب روز مستضعفین کا مستکبرینِ عالَم کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ اس روز دنیا بھر کے حریت پسند عالمی سامراج کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر کے اپنی انسانیت اور انصاف پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے پیش خدمت ہیں بیت المقدس کے تحفظ اور اسکی آزادی کی خاطر فرزندان فلسطین کی مزاحمت اور ان پر ہونے والے بہیمانہ طلم و ستم کی کچھ جھلکیاں۔

  • فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا

    فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶

    استقامتی محاذ کے سربراہوں اور رہنماؤں نے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام نابودی ہے اور یہ بات وہ خود بھی جانتی ہے کہ جلد یا دیر اس کو سرزمین فلسطین سے نکلنا ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    ۱۵ minutes ago
  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

  • ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS