• فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱

    صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔

  • فلسطینی گھروں کی مسماری جنگی جرم

    فلسطینی گھروں کی مسماری جنگی جرم

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶

    فلسطینی گروہوں نے مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • صیہونی فوج کی بربریت، فلسطینیوں کے گھر مسمار

    صیہونی فوج کی بربریت، فلسطینیوں کے گھر مسمار

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶

    صیہونی فوج کی بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر

    بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲

    گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔

  • حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی

    حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷

    قبیلۂ آل سعود تو اب علیٰ الاعلان دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات معمول پر لا ہی رہا ہے، اب یہ سلسلہ وہاں کے صحافیوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔

  • مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔

  • بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔