’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i351054-’’شباب_المقاومہ_عظیم_الشان_کانفرنس_تصاویر
سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran
  • ’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر