فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا ایک اور گاؤں مسمار کردیا۔
جنوبی غزہ کے رفح علاقے میں واقع مزاحمتی تنظیموں کے ٹھکانوں پر غاصب دہشتگرد ٹولے اسرائیل نے بمباری کی۔
غاصب صیہونی دہشتگرد ایک ضعیف العمر فلسطینی باشندے کے گھر میں گھس گئے اور اسکے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کی۔