پچیسویں ہفتے بھی فلسطین میدان میں رہا۔ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334986-پچیسویں_ہفتے_بھی_فلسطین_میدان_میں_رہا_ویڈیو_تصاویر
گزشتہ جمعے کو غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ اپنے پچیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔ان مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ۳۰ مارچ سے جاری ہے جن کے دوران اب تک ۱۸۰ سے زائد فلسطینی شہید اور قریب ۱۹ ہزار زخمی ہو چکے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸ Asia/Tehran