-
بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲صیہونی فوجیوں نے بیت القدس کے شمال میں یوم خواتین کی مناست سے کئے جانے والے فلسطینیوں کے مظاہرے پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کی تاریخ کے اعلان کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کےمستقل سیکریٹریئٹ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی تاریخ معین کئے جانے کی مذمت کی ہے
-
غاصب صیہونی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲فوٹو گیلری
-
بیت المقدس کے خلاف امریکی سازش کا انکشاف
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔
-
ٹرمپ کا ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کے خلاف بیان
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ بدترین معاہدہ ہے۔
-
غاصب کی منطق! ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷فلسطین میں اپنے حقوق کی خاطر آواز اٹھانے والا ہر شخص غاصب جلاد کی نظر میں دہشتگرد کہلاتا ہے!
-
ایران، بیت المقدس کے بارے میں عالمی کانفرنس بیان جاری کرکے ختم
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران میں القدس، ادیان کا پُرامن دارالحکومت' کے عنوان سے عالمی کانفرنس اختتامی بیان جاری کرنے کے بعد ختم ہوگئی۔
-
القدس کی آزادی کے لئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ ضروری
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴ملیشیا کے شہر پتراجایا میں الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک ملکی اورغیرملکی دانشوروں اور اسکالرز نے مشترکہ قرارداد کو منظور کیا۔
-
ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی نابودی کا آغاز
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
-
امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔