-
روسی عزاداروں کے ہاتھوں میں قرآن پاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلامالله مجید کی توہین کی مذمت کی۔
-
قرآ ن پاک کی بے حرمتی کی اجازت، ماڈرن جہالت کی واضح مثال ہے: ایرانی صدر
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قرآ ن پاک کی بے حرمتی کی اجازت دینا ماڈرن جہالت کی کھلی ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ سراپا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
سویڈن کی حکومت قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے: صدر رئیسی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی صرف مذمت میں بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
-
ایران اور پاکستان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سویڈن کی حکومت نےگستاخی کے مرتکب مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بغداد کے گرین زون میں احتجاج، شیلنگ اور جھڑپیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
-
اسلامی ممالک بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر پابندیاں عائد کریں:انصاراللہ یمن
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک مذمتی بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کریں-
-
ایران کے غیور عوام نے قرآن مجید ہاتھوں میں لے کر احتجاج کیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج نماز جمعہ کے بعد قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن مجید کی اہانت، مسلمانوں کی توہین اور اشتعال دلانا ہے: ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بلا شبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے لئے اجازت نامہ جاری کرنا قابل مذمت ہے۔