-
ایران اور انگلینڈ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے شائقین
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہر ٹیم کے شائقین اپنے ملک کی قومی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ کا چوتها دن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2022
-
قطر میں اس طرح دھتکارے جا رہے ہیں اسرائیلی+ ویڈیو دیکھئیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں صہیونی صحافیوں کے بائیکاٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قطر ورلڈ کپ 2022؛ عرب شہریوں نے اسرائیلی میڈیا کو دیا بڑا جھٹکا
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵ورلڈ کپ کے مقابلوں کے دوران عرب اور مسلمان شائقین نے غاصب اسرائیلی میڈیا کے رپورٹروں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
شراب، کتے اور سعودی چینل پر پابندی! کارٹون
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر جن اشیا یا افراد کا داخلہ قطر میں ممنوع ہے، اُن میں شراب اور کتّے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف سعودی چینل ایران انٹرنیشنل اور بی بی سی بھی شامل ہیں۔
-
قطرورلڈ کپ 2022، افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹قطر ورلڈ کپ دوہزار بائیس کے افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے۔
-
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲؛ کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کا میچ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
قطر، فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا افتتاحی پروگرام مقامی وقت کے مطابق، شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022، ایرانی وزیر کھیل قطر روانہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷ایران کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر حمید سجادی ورلڈ کپ کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔