ایران، فٹبال کے عالمی مقابلوں کے انعقاد میں قطر کی مدد کرے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےدوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔
قطر کے سابق وزیر اعظم شیخ حمد بن جاسم آل ثانی نے کویت کے اخبار القبس کے ساتھ گفتگو میں بڑا انکشاف کرکے نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔
قطرمیں قائم طالبان کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دنیا کے 16 ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ویانا مذاکرات کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا۔
قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
امیر قطر نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ دوحہ کا ذکر کرتے ہوئے ان سے ملاقات اور ایران کے ساتھ تعلقات و تعاون کے استحکام و فروغ پر خوشی کا اظہار کیا۔