SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قطر

  • قطر اور امریکہ کے درمیان اسلحہ کی خریداری کا معاہدہ

    قطر اور امریکہ کے درمیان اسلحہ کی خریداری کا معاہدہ

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    دو امریکی بحری جنگی جہاز، قطر کے درالحکومت دوحہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ قطر نے امریکہ سے ایف پندرہ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے جنکی مالیت بارہ ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔

  • انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قطر کی مدد

    انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قطر کی مدد

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے قطر کو فروٹ اور سبزیوں سمیت دیگر ضروری اشیاء خورد و نوش برآمد کی ہیں۔

  • بحران قطر کے حل میں کویت کی ثالثی پر عرب لیگ کی حمایت

    بحران قطر کے حل میں کویت کی ثالثی پر عرب لیگ کی حمایت

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے قطر کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے پیدا ہونے والے اختلافات اور بحران کے حل میں کویت کی ثالثی پر اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی

    قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی اور اس کے اتحادی ممالک کی پابندیاں انسانی حقوق کی پامالی ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات

    پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵

    پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان سے خلیج فارس کے ممالک کے مابین حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔

  • مذاکرات کے لیے حالات سازگار نہیں ہوئے، قطری وزیر خارجہ

    مذاکرات کے لیے حالات سازگار نہیں ہوئے، قطری وزیر خارجہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷

    قطر کے وزیر خارجہ نے سفارت کاری کو موجودہ بحران کا حل قرار دیا ہے۔

  • قطر پر پابندیوں سے خلیج فارس کونسل کے تمام ملکوں کو نقصان ہوگا

    قطر پر پابندیوں سے خلیج فارس کونسل کے تمام ملکوں کو نقصان ہوگا

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    قطر کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ دوحہ کے خلاف پابندیوں سے خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کو نقصان پہنچےگا۔

  • قطر کے خلاف امریکی الزامات کا اعادہ

    قطر کے خلاف امریکی الزامات کا اعادہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    امریکی صدر نے ایک بار پھر قطر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا حامی ملک قرار دیا ہے۔ ۔

  • حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ

    حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲

    ترجمان وزارت خارجہ نے قطر اور خطے کے بعض ممالک کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر روشنی ڈالی۔

  • قطر کو اسلامی ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی سزا

    قطر کو اسلامی ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی سزا

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸

    پاکستان کے علماء نے کہا ہے کہ امریکی ایماء پر لیبیا، شام، عراق کے بعد خائن عرب بادشاہتیں قطرکو تباہ و برباد کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

    نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

    ۱ hour ago
  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

  • ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی

  • جرمن چانسلر کو ایران کے وزیر خارجہ کا کرارا جواب

  • جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS