-
قطر، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کے حامی ہیں، شام
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲شام نے ایک بار پھر کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
قطر میں اقتصادی مشکلات
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶قطر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے جنوری کی پندرہ تاریخ سے پٹرول کی قیمتوں میں پندرہ فیصد اضافہ کر دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب، مشرق وسطی کے علاقے میں بحران کا باعث ہے: العامری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۴عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
ترکی امریکی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا راستہ ہموار کر رہا ہے: کریم النوری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کی مشاورتی کمیٹی کے رکن کریم النوری نے عراق میں امریکی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے ترکی کی سازش سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
سعودی عرب بحران شام کے حل سے متعلق عالمی کوششوں کے سدراہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے ایک طرف عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کی حکومت کے مخالفین کی کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے سے متعلق قطر کا دعوی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۳دہشت گردی کے شکار ممالک کی جانب سے اس بات کا انکشاف کئے جانے کے باوجود کہ قطر، ترکی اور سعودی عرب سمیت بعض ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں ، امیر قطر نے کہا ہے کہ ظالم حکومتیں دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا اصل سبب ہیں۔
-
دہشت گردی کو برامد کرنے والے ممالک کا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴ایک عراقی ویب سائٹ نے ترکی میں جی بیس کے اجلاس میں سعودی فرمانروہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ریاض کو وہابی دہشت گردی برامد کرنے والا ایک بڑا ملک قراردیا ہے۔
-
یمن میں قطر کے فوجی کے مارے جانے کا اعتراف
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۸حکومت قطر نے یمن میں اپنے ایک فوجی کے مارے جانے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
قطر میں فلسطینی عوام کے حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵قطر کے عوام نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ملت فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں -
-
شامی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۸شام کی حکومت نے شام میں ہرطرح کی فوجی مداخلت کی بابت قطر کو خبردار کیا ہے۔