SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیام کرنا ہوگا

  • آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی

    آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر حسین محبی نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں۔

  • شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی پر ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام

    شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی پر ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی پر کہا ہے کہ عظیم قومی ہستیوں کے افکار ختم نہیں ہوتے۔

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰

     نیویارک میں  ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔

  • عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان

    عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷

    عمان کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں قیام امن کے لئے سیاسی راہ حل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی دعوے مسترد

    ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی دعوے مسترد

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی حکام کے دعوے مسترد کردیئے ہیں۔

  • آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ڈرون آبدوز ایران کے قبضے میں

    آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ڈرون آبدوز ایران کے قبضے میں

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی ایک اور ڈرون آبدوز بطور مال غنیمت حاصل کرلینے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس

    ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴

    ہندوستان کے سابق بیوکریٹس گروپ نے کہا ہے کہ ایک کھلے خط میں، آئینی کنڈکٹ گروپ نے کہا کہ ملک گیر ووٹر فہرست نظرثانی کا عمل ختم کیا جانا چاہیے ورنہ یہ ہمارے عالمگیر بالغ رائے دہی کے عزم کو کمزور کرے گا۔

  • غزہ  پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور نئے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • کوئی بھی ایران پر سفارت کاری کا راستہ بند کرنے کا الزام نہیں لگا سکتا: ایرانی وزیر خارجہ

    کوئی بھی ایران پر سفارت کاری کا راستہ بند کرنے کا الزام نہیں لگا سکتا: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک گفتگو میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایران پر سفارت کاری کا راستہ بند کرنے کا الزام نہیں لگا سکتا۔

  • گیانیش کمار نے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کی تھی: کیرالہ کے سابق چیف سیکریٹری کا سنسنی خیز بیان

    گیانیش کمار نے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کی تھی: کیرالہ کے سابق چیف سیکریٹری کا سنسنی خیز بیان

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱

    ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق کیرالہ کے سابق چیف سیکریٹری جی جی تھامسن نے دعویٰ کیا ہے کہ گیانیش کمار نے 2016 میں انہیں 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے ٹکٹ کی پیش کش کی تھی۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۴۱ minutes ago
  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS