-
بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے
-
ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
غرب اردن پر حملوں میں شدت کا مقصد الحاق اور بے دخلی مسلط کرنا ہے: تحریک حماس
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں کی پرتشدد کارروائیوں اور غاصب صیہونی فوج کی کارروائیوں کا مقصد، اس علاقے کا الحاق، فلسطینیوں کی بے دخلی اور مغربی کنارے پر تسلط قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا آجلاس طلب
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق ہوگیا ہے، ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، 4 سابق وزرائے اعلیٰ سمیت سینکڑوں افراد حراست میں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹ووٹر لسٹوں کی 'خصوصی نظر ثانی' (ایس آئی آر) میں مبینہ بے ضابطگیوں اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے فوری استعفے کے مطالبے پر دہلی میں زبردست احتجاج کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات، دو دو اسمبلی سیٹیں بی جے پی اور ٹی وی کے نے جیتیں، آسام کی لوک سبھا سیٹ پر بھی بی جے پی کامیاب
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵ہندوستان کی 5 اسمبلی نشستوں اور ایک پارلیمانی حلقے میں ہوئے حالیہ ضمنی انتخابات میں مغربی بنگال اور تمل ناڈو کی اسمبلی نشستوں پر بی جے پی اور ٹی وی کے جماعتوں نے کامیابی حاصل کی ہے اور آسام کی لوک سبھا سیٹ پر بھی بی جے پی کا امیدوار جیت گیا ہے۔
-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی بھتہ ختم نہیں ہوا تو وزیر اعظم سے ملاقات نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی بھتے کا عالمی مالیاتی فنڈ سے کوئی تعلق نہیں، اگر اسے ختم نہیں کیا گیا تو وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کریں گے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کی یورپی ملکوں کی طرف سے مذمت
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے 2026 کا نوبل امن انعام بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج ناوی پلئی کو دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
شدید زلزلے سے پورا پاناما ہل گیا، متعدد عمارتیں زمین بوس، لوگوں میں خوف و ہراس
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳پاناما کے جنوب میں دو زلزلوں اور بعد میں 45 سے زیادہ جھٹکوں نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، متعدد عمارتوں کے زمین بوس ہونے کی بھی خبریں ہیں۔