SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیام کرنا ہوگا

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر ذمہ دارانہ ردعمل کا اظہار کریں۔

  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

    ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲

    ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے اقتصادی ناکہ بندی میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "یقین رکھیں کہ ہمارے پاس صلاحیت ہے اور آپ اس کے نتائج دیکھیں گے۔"

  • ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع

    ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں منعقد ہونے والی نیشنل فلم ایوارڈ‘ کی تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی میں نہیں ہو پائے گی۔ اس سال یہ تقریب گجرات میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸

    حماس کے سینیئر کمانڈر محمود مرداوی نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت اور حملے، ملت فلسطین اور استقامت کے ان کے جذبے کی روشنی کو بجھا نہیں سکتے۔

  • ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

    ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۶

    امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ فرینک کینڈل نے کہا ہے کہ امریکہ کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے یہاں تک کہ اہم کمانڈر اپنی نوکری کے خوف سے اپنی رائے کا اظہار تک نہیں کرتے۔

  • ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں انسانی حقوق کونسل کے 63 ویں اجلاس میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بانیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۳

    تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے پیر کو الزام عائد کیا کہ ریاست میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ایک کروڑ ووٹروں کے نام ووٹر فہرست سے حذف کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳

    غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

    طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۲

    جمعیت علمائے اسلام، جے یو آئی، کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے یا یونٹس بنانے پر بحث ہونی چاہئے۔

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵

    ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے  مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS