SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیدی

  • جنین میں فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کا اجتماع

    جنین میں فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کا اجتماع

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵

    درجنوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں ایک اجتماع کر کے فلسطینی قیدیوں منجملہ صیہونی حکومت کی جیل میں بند بیمار فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ

    حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸

    تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔

  • فلسطینی قیدی ابو ہواش کی بھوک ہڑتال پر فلسطینی رہنماؤں میں تشویش

    فلسطینی قیدی ابو ہواش کی بھوک ہڑتال پر فلسطینی رہنماؤں میں تشویش

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷

    تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے فلسطینی قیدی ابو ہواش کی بھوک ہڑتال کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت، قیدیوں کے تبادلے پر مجبور ہوگی: اسماعیل ہنیہ

    صیہونی حکومت، قیدیوں کے تبادلے پر مجبور ہوگی: اسماعیل ہنیہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تحریک حماس کے پاس اسرائیل کے چار قیدی ہیں اور صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ قبول کرنا ہوگا۔

  •  اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ

    اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳

    فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔

  • فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے حوالے سے غاصب صیہونی حکومت کوانتباہ

    فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے حوالے سے غاصب صیہونی حکومت کوانتباہ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    فلسطینی قیدیوں کے اطلاع رسانی کے مرکز اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی قیدیوں پر تشدد اور ان کے حالات سخت سے سخت بنائے جانے نیز کشیدگی پیدا کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • بحرین میں عقیدے کی بنیاد پر قید کئے گئے لوگوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ

    بحرین میں عقیدے کی بنیاد پر قید کئے گئے لوگوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱

    بحرین میں عوام کا قیدیوں کی حمایت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بے جرم و خطاء 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کے نوجوان کی درد ناک کہانی

    بے جرم و خطاء 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کے نوجوان کی درد ناک کہانی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲

    گزشتہ 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کا ایک نوجوان بے جرم و خطاء قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے۔

  • قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج

    قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲

    آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج

    آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    ۷ hours ago
  • غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
  • ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
  • لوک سبھا میں پرانے قوانین کو ختم کرنے والے منسوخی اور ترمیمی بل دوہزار پچیس کو منظور
  • ایران اور روس کا اسٹریٹجک شمال-جنوب راہداری کی رفتار بڑھانے پر اتفاق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS