اسرائیل کی جیل میں قید 40 فلسطینوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کے آغاز کو اپنے مزید دس قیدیوں کی رہائی سے مشروط کردیا ہے۔
طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
لویہ جرگہ کے فیصلے کے بعد طالبان کے خطرناک قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
فلسطینی نوجوان جب 9 سال بعد اسرائیل کی جیل سے آزاد ہوا تو اس کی دکھیاری ماں نے اس کا والہانہ استقبال کیا۔
افغانستان میں طالبان کے 400 قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
افغانستان کے صدر نے اس ملک کیلئے افغان انٹرا مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
افغانستان کے صدر نے لویہ جرگے کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیں گے۔