SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • امریکہ کا تمام محاذوں پر مقابلہ کیا جانا چاہئیے : سربراہ سید حسن نصر اللہ

    امریکہ کا تمام محاذوں پر مقابلہ کیا جانا چاہئیے : سربراہ سید حسن نصر اللہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو علاقے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہئیے کہ وہ تمام محاذوں میں امریکا کا مقابلہ کریں۔

  • علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے مزاحمتی محور اور اسلامی ملکوں میں اتحاد کی ضرورت

    علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے مزاحمتی محور اور اسلامی ملکوں میں اتحاد کی ضرورت

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰

    آج مزاحمتی محور صرف ایران نہیں ہے بلکہ مزاحمتی محور کا وسیع و عریض دائرہ ، بحیرۂ احمرسے بحیرۂ روم تک اور تحریک انصار اللہ یمن سے حزب اللہ لبنان تک پھیلا ہوا ہے-

  • علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے:علی اکبر ولایتی

    علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے:علی اکبر ولایتی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲

    ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔

  • ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں

  • سینچری ڈیل کی وسیع پیمانے پر مخالفت

    سینچری ڈیل کی وسیع پیمانے پر مخالفت

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت بہت سے اسلامی ملکوں اور سبھی فلسطینی تنظیموں نے امریکا کے ناپاک" سنیچری ڈیل" منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی سید حسن نصر اللہ سے ملیں ۔ ویڈیو

    شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی سید حسن نصر اللہ سے ملیں ۔ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰

    سردار اسلام، محاذ استقامت کے محبوب کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے حزب للہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی۔

  • لبنان کی نئی حکومت کو ایران کی مبارکباد

    لبنان کی نئی حکومت کو ایران کی مبارکباد

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کی شب حسان دیاب کی سرکردگی میں نئی حکومت کی تشکیل پر لبنانی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی۔

  • عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان

    عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔

  • سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu

    سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱

    کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟

  • لبنان کی نئی کابینہ  کی تشکیل

    لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے بیس وزراء پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    ۱۰ minutes ago
  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS