-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی ! -(پہلا حصہ)
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۳اسرائیل کے مسلسل حملوں کا جواب دینے کے لئے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم جلد ہی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں سے ملیں گے۔ ان کی اس دھمکی اور اسرائیل کے انجام کا دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے زبردست جائزہ پیش کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف سید حسن نصراللہ کا سخت رد عمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ شب محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔
-
صیہونی حکومت علاقے میں کشیدگی کی موجب : لبنانی وزیراعظم
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲لبنان کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کو علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیتے ہوئے اور اس پر بین الاقوامی دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب لبنان کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ لبنانی فوج صیہونی حکومت کے ہر طرح کے بری بحری اور فضائی حملے کا منھ توڑ جواب دے گی جبکہ حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں کے ملبے لبنانی فوج کے حوالے کردیئے ہیں۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت عربی ہے یا عبری ؟
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ایک ایسے وقت جب اسرائیل تین عرب ملکوں عراق شام اور لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کررہا ہے ایک عرب ملک بحرین کے وزیر خارجہ نے ان تینوں عرب ملکوں پر اسرائیلی جارحیت کی کھل کر حمایت کی ہے
-
حزب اللہ اسرائیل کو دندان شکن جواب دے گی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بیروت پر اسرائیل کی جارحیت پر کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ حزب اللہ اس جارحیت کا دندان شکن جواب دے گی۔
-
اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔
-
اسرائیل کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا، ایران
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کی حکومت کے ترجمان نے شام ، لبنان اور عراق پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا-
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔
-
جنوبی بیروت پر اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے : لبنانی صدر
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶لبنان کے صدر نے جنوبی بیروت پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے جارحانہ اہداف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوس طیارے مار گرائے ( تفصیلی خبر)
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱حزب اللہ لبنان کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے اسرائیل کے دو جاسوس طیاروں کو جنوبی بیروت میں مار گرایا ہے۔