SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں بین الاقوامی تنظیموں کا غیر منصفانہ رویہ

    شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں بین الاقوامی تنظیموں کا غیر منصفانہ رویہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰

    لبنان کو فلسطین اور شام کے لاکھوں بے گھر اور پناہ گزیں افراد کی موجودگی کی وجہ سے بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ہیومن رائٹس واچ نے اس سے شام کے پناہ گزیں بچوں کو مزید امکانات و وسائل فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایرانی سفارت کار زندہ اور اسرائیلی جیل میں ہیں، لبنانی عہدیدار

    ایرانی سفارت کار زندہ اور اسرائیلی جیل میں ہیں، لبنانی عہدیدار

    Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱

    لبنانی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان سے اغوا ہونے والے چاروں ایرانی سفارت کار اسرائیل کی جیل میں بند ہیں۔

  • لبنان کے مشرقی علاقے میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت

    لبنان کے مشرقی علاقے میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵

    حزب اللہ کے جیالوں نے مشرقی لبنان کے علاقے جرود القاع میں داعش کے ایک اہم کمانڈر ابو خطاب کو ہلا ک کر دیا۔

  • لبنان میں دہشت گردی کے منصوبے ناکام بنا دیئے گئے

    لبنان میں دہشت گردی کے منصوبے ناکام بنا دیئے گئے

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    لبنان کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کے دو منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔

  • لبنان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں پر حزب اللہ کا ردعمل

    لبنان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں پر حزب اللہ کا ردعمل

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸

    حزب اللہ لبنان نے شمالی لبنان میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو بعض ملکوں کی جانب سے دہشت گردی کی جاری حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • لبنان میں دہشت گردانہ بم دھماکے

    لبنان میں دہشت گردانہ بم دھماکے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲

    لبنان کے مشرقی علاقے بقاع میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں انّیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • لبنان کے لیے ایرانی گاڑیوں کی برآمدات کا آغاز

    لبنان کے لیے ایرانی گاڑیوں کی برآمدات کا آغاز

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸

    ایران کی تیار کردہ کاروں اور دوسری گاڑیوں کی پہلی کھیپ لبنان برآمد کردی گئی ہے۔

  • مقبوضہ علاقوں اور لبنان کی سرحدوں پر صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت

    مقبوضہ علاقوں اور لبنان کی سرحدوں پر صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت

    Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    حالیہ ہفتوں کے دوران شام اور لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی بڑھتی ہوئی دھمکیوں اور صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے تمام مقبوضہ علاقوں خاص طور سے لبنان کی سرحدوں کے قریب وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • لبنان میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت

    لبنان میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے بیروت میں " لبنان و المھجر " بینک کے قریب کئے جانے والے حالیہ دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔

  • لبنان کا دارالحکومت زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

    لبنان کا دارالحکومت زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS