-
عرب سیٹ کی صدائے استقامت کو دبانے کوشش -اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۸اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے
-
حزب اللہ کے سربراہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی ملاقات
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولائتی نے بیروت میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۰شامی فوج نے لاذقیہ کے اطراف میں وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
-
بیروت میں بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک : لبنانی سیکورٹی ذرائع
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہوگیا ہے۔
-
داعش کے سلسلے میں بین الاقوامی اتحاد کا فریب
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۴حزب اللہ لبنان نے امریکہ کی قیادت میں داعش مخالفت اتحاد کی جنگ کو فریب سے تعبیر کیا ہے
-
ماسکو میں لبنانی وزیر خارجہ کی مشاورت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے اپنے دورہ روس کے دوران اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد خطے پر دہشت گردی کے کلچر کے مسلط ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس ، حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲روس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہیں
-
دہشت گرد ختم ہو رہے ہیں: حسن نصراللہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربرارہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ وہ فرانس میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات اور بےگناہوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، کہا کہ ہم فرانس کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
-
عالمی سطح پر بیروت بم دھماکوں کی مذمت
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴بیروت بم دھماکوں کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے لبنان میں عوام فوج اور حزب اللہ کا اتحاد مستحکم تر ہوگا۔
-
ایران کی جانب سے لبنان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے، جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے-