-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد پہلی بار منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔
-
لبنان میں ایرانی سفیر: حلب میں ماضی کے واقعات کا اعادہ نہيں ہوگا / ایران، روس اور دمشق کا متحدہ محاذ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں 90 کی دہائی کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں ۔
-
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام، ایرانی قوم و رہبر انقلاب کا شکریہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی کی امریکہ اور مغرب کی طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی محاذ نے یہ فتح حاصل کی۔
-
جنگ بندی کے بعد لبنانی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری + ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان کے شہری اپنےگھروں کو واپس آنا شروع ہوگئے ہيں۔
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کامیابی کو لبنانی قوم کی استقامت اور مزاحمتی فورسز کی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے پھر دکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کے باوجود کیا لبنان پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵بعض رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی پر عمل درآمد کے بعد جنوبی لبنان میں اپنے گھروں کی طرف جانے والوں پر غاصب صیہونی حکومت کے نے حملے کئے ہیں۔
-
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں اسرائیل نے جنگ بند کیوں قبول کی؟ جنگ پر نزدیک سے نظر رکھنے والے صحافیوں سے سنیں سچ
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵بیروت میں موجود دنیا بھر کے صحافیوں نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ فضائی برتری کے برخلاف لبنان ميں زمینی جنگ میں اسرائیل کو مشکلات اور چیلنجوں کا سامنا تھا۔
-
لبنان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد نتن یاہو کی ذلت و رسوائی کا دور شروع
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹نتن یاہو کو بیانات کے بعد صیہونیوں کا رد عمل آنا شروع ہو گیا ہے۔