-
لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیاں نفرت انگیز ہیں، ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵حکومت ایران کی ترجمان نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ کارروائیوں کو نفرت انگیز قرار دیا ہے
-
تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
لبنان میں پھر ہوئے دھماکے، 20 شہید 455 زخمی، اس بار الیکٹرانک سامان، وائرلیس، لیپ ٹاپ، ریڈیو اور کمپیوٹر میں ہوا بلاسٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵لبنان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام کو بھی دارالحکومت بیروت اور لبنان کے دیگر علاقوں میں گھروں اور دفاتر کے اندر کئی دھماکے ہوئے جو الیکٹرانک آلات کے پھٹنے سے ہوئے۔ ان دھماکوں میں 20 لوگوں کے شہید اور 455 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکے امریکہ اور مغربی ممالک کے لئے باعث شرم: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے لئے باعث شرم قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعویٰ شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے اس کا ہاتھ، لبنان میں ہوئے دھماکوں کے بعد اٹھتے سوال!
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲لبنان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد دہشتگرد صیہونی حکومت سے وابستہ سماجی نیٹ ورک کے اکاؤنٹس نے ایران کے اندر رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لیے غلط رپورٹیں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی پر عالمی ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹لبنان میں گزشتہ روز پیش آنے والے صیہونی دہشتگردی کے غیر معمولی واقعے پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونی دشمن کو غیرمتوقع جگہ سے جارحیت کا جواب ملے گا: حزب اللہ لبنان کا بیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴حزب اللہ لبنان نے پیجر دھماکوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو اس جارحیت کا غیرمتوقع جگہ سے جواب ملے گا۔
-
لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۸بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔