لبنانی خاتون کی دلیری کی تحسین + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i440945-لبنانی_خاتون_کی_دلیری_کی_تحسین_ویڈیو
رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں لبنانی خاتونی کی شجاعت کی تحسین کی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸ Asia/Tehran

رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں لبنانی خاتونی کی شجاعت کی تحسین کی گئی ہے۔

سحرنیوز/ایران: جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت کے مقابلے میں عوام کی استقامت اور صیہونی فوج کے ٹینکوں کے سامنے ایک لبنانی خاتون کی شجاعت پر رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں کہا گيا ہے کہ آج تمام سیاسی اندازے اور مادی حساب کتاب جنوبی لبنان کے عوام کے سامنے مغلوب ہو گئے۔