-
سرحدی علاقوں میں لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸لبنان اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کی سرحد پر لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ پر حملے جاری رہے تو صیہونیوں کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں صیہونی حکومت کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا کامیاب حملہ (ویڈیو)
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت میں اپنے تین شہیدوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے خلاف اپنے کامیاب حملے کی تصاویر نشر کی ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: صیہونی فوج کی بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوان شہید
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴صیہونی فوج کی لبنان کےسرحدی علاقے میں بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوانوں کے شہید ہونے کی خبر ہے جبکہ جوابی کارروائی میں کئی صیہونی مارے گئے ہیں۔
-
صہیونی فوجیوں نے لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے پر واقع لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا
-
حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایک اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پن پوائنٹ میزائل ہمارے لیے بہت بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہیں۔
-
عالم اسلام کو مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کے تعلق سے اپنے فرائض پرعمل کرنا چاہیے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔
-
ہر طرف سے گھر چکا ہے اسرائیل، صیہونی کمانڈر کی تشویش
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳صیہونی حکومت کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایک کثیر محاذ جنگ کا خطرہ ہمارے لیے لمحہ بہ لمحہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔
-
حزب اللہ ایک اسٹریٹیجک خطرہ ہے: صیہونی جنرل کا بیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳حزب اللہ لبنان صیہونی ریاست کےلئے سیاسی میدان میں بھی ایک خطرہ بن گئی ہے اور اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جرات و جسارت نے صیہونی ریاست سے امن و چین سلب کر لیا ہے۔