-
ہندوستان: اب لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد میں مندر کا دعویٰ، عدالت میں مسلم فریق کی عرضی خارج، ہندو فریق کی عرضی منظور
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ میں واقع قدیم ٹیلے والی مسجد میں ہندو فریق نے مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ریٹائرمنٹ والے دن گیانواپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے جج کو تحفہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے ریٹائرڈ جج کو ریٹائرمنٹ والے دن تحفہ ملا اور وہ سرکاری یونیورسٹی کے لوک پال مقرر ہوگئے-
-
ہندوستان: اب اکھلیش یادو کو بلایا سی بی آئی نے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴ہندوستان کے مرکزی تفتیشی ادارے، سی بی آئی، نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو پوچھ گچھ کے لئے سمن بھیج کر بلایا ہے۔
-
کانگریس کی نیائے یاترا پر حملوں کے خلاف لکهنؤ میں مظاہره
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: اترپردیش، ٹرک میں آگ، متعدد زوردار دھماکے + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایل پی جی گیس سلینڈروں سے لدے ایک ٹرک میں اچانک آگ لگنے اور سلینڈروں میں دھماکے ہونے کی خبریں ہیں۔
-
شدید سردی کے موسم میں لکهنؤ میں گرم کپڑوں کی نمائش
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کا انتقال
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷ہم نہیں تھے تو کیا کمی تھی یہاں ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی , اس معروف شعر کے خالق اور اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کا اتوار کی دیر رات گئے لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔
-
اترپردیش حکومت نے مدارس کے اساتذہ کا مشاہرہ روک دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲مرکزی حکومت کے بعد اب اترپردیش حکومت نے بھی مدارس کا مشاہرہ روک دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال، ایندهن سپلائی متاثر
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں راشٹریہ لوک دل کا کسانوں کے مسائل پر احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲سحر نیوز رپورٹ