فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
ايران اور يورپ كے درميان جلد مشترکہ ماحولياتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
اقوام متحدہ کے نمائندے نے ماحولیاتی مسائل کے خاتمے کے لئے ایران کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم گرد کے طوفانوں اور ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے خطے میں پُر امن زندگی گزارنے، ماحولیاتی مسائل کے حل اور مہاجرت کی روک تھام کے لئے منصوبہ بندی، سرمایہ کاری اورعلاقائی اورعالمی سطح پر باہمی تعاون ضروری ہے۔
ماحولیات کی آلودگی کی بنا پر دنیا میں ہر سال لاکھوں بچوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ماحولیات کی سربراہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے تمام ممالک موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں۔