SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماحولیات

  • فرانس میں پانی کا بحران، سو قصبوں کے لوگ پینے کے پانی سے محروم

    فرانس میں پانی کا بحران، سو قصبوں کے لوگ پینے کے پانی سے محروم

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    فرانس اور یورپ میں جاری خشک سالی سے پانی کا بحران جاری ہے، عوام میں ناامنی کی لہر دوڑ گئی، لوگ پینے کے پانی کےلئے تلملانے لگے۔

  • ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔

  • ماحولیات کا تحفظ ناگزیر ہے: صدر ایران

    ماحولیات کا تحفظ ناگزیر ہے: صدر ایران

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے معمول کی سیاسی اور سفارتی بندشوں سے ہٹ کر علاقائی ماحولیات کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • برفانی تودے گرنے سے کئی ہلاک و زخمی

    برفانی تودے گرنے سے کئی ہلاک و زخمی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴

    اٹلی میں گلیشیئر کے ٹکڑے گرنے کے باعث سات افراد کی موت ہو گئی۔

  • لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کا مظاہرہ

    لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کا مظاہرہ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کے مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ماحولیات کی تباہی زمین سے انسانیت کا وجود ختم کر دے گی، لندن میں مظاہرہ

    ماحولیات کی تباہی زمین سے انسانیت کا وجود ختم کر دے گی، لندن میں مظاہرہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    ماحولیات کی حفاظت کے لئے برطانیہ میں سرگرم کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔

  • بیج

    بیج

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵

    ایک درخت کی کہانی

  • پرندوں کو کھانا کھلانے کا انوکھا طریقہ

    پرندوں کو کھانا کھلانے کا انوکھا طریقہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    پرندوں کو کھانا کھلانےایک منفرد اور دلچسپ طریقہ

  • افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    عرصہ دراز سے جنگ اور سامراجی طاقتوں کے سازشی منصوبوں کی مار جھیل رہے افغانستان کی تصویر ذہنوں میں مکدر ضرور ہوگئی ہے تاہم اب بھی وہاں سے کچھ ایسے حسین نظارے منظر عام پر آ جاتے ہیں جو وہاں پر بکھری قدرتی رعنائیوں سے پردہ اٹھا کر اسکی مسخ شدہ تصویر میں حقیقت کے حسین رنگ گھول دیتے ہیں۔ افغانستان میں بے شمار ایسے قدرتی مناظر موجود ہیں جو ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔

  • ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو

    ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے
    پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے
    ۱ hour ago
  • غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی منصوبے پر 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
  • دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، پروازیں منسوخ
  • ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی امید، ناروے ثالثی کے لیے تیار
  • صہیونی رزرو فورسز کا اعلان: ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS