-
یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔ اس موقع پر آپ نے شجرکاری کو ایک اہم دینی اور انقلابی اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے درختوں کے تحفظ اور انکی دیکھ بھال پر بھی زور دیا۔ ساتھ ہی آپ نے آب و خاک کو دو گرانقدر ثروتیں گردانا اور انکے صحیح اور بجا استعمال کے ساتھ ساتھ انکی حفاظت کو بھی لازمی قرار دیا۔
-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔
-
ماحولیات کے سلسلے میں ایران اور اقوام متحدہ کا کامیاب مشترکہ تعاون
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور اقوام متحدہ کے مابین ماحولیات کے میدان میں کامیاب تعاون کا سلسلہ جاری ہے اور اُس سے عالمی سطح پر ایک تجربے کے طور پر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، یہ بات اقتصاد اور ماحولیات کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ڈائریکٹر نے کہی۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔
-
ماحولیاتی تبدیلی ، عالمی برادری کے لئے مشترکہ چیلنج : آئی پی یو میں ایرانی وفد
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسپین جانے والے ایرانی پارلیمانی وفد کے ایک رکن نے کہا کہ "موسمیاتی تبدیلی بین الاقوامی برادری کے لیے در پیش ایک اہم چیلنج ہے
-
فضائی آلودگی کے باعث لاہور میں دو روز کی چھٹی کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث سبھی دفاتراور تعلیمی اداروں کو ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
فضائی آلودگی میں غرق ہرا بھرا دہلی۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵ان دنوں ہندوستان کے بڑے شہر منجملہ دارالحکومت نئی دہلی کو شدیدترین آلودگی کا سامنا ہے، اس حد تک کہ عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ اب عوام نے بھی اپنی زندگی کے لئے خطرات کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، بچوں میں سانس کی مشکلات بڑھیں، زہریلے مادے کی سطح معمول سے 30 گنا زیادہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی بہت ہی خطرناک سطح پر پہونچ گئی ہے۔