-
ہم اہل مذاکرات ہیں مگر مسلط کردہ جنگ کے لئے پہلے سے زیادہ آمادہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں مقیم سفیروں اور غیر ملکی سفارتی مراکز کے سربراہوں کی میزبانی اور ملک کے حالات نیز امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مداخلت، اور ان کی دھمکیوں کے تعلق سے تفصیل سے گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت، یوم خواتین اور یوم مادر مبارک ہو
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران اور دیگر ملکوں میں یوم مادر اور یوم خواتین منایا جاتا ہے-
-
غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی+ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹غزہ میں ہر دن دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ظلم کی ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ معصوم فلسطینی بچوں کو بڑی ہی بے رحمی کے ساتھ غاصب صیہونی فوج موت کی نیند سلا رہی ہے۔
-
کیا دنیا کی تاریخ میں صیہونی حکومت سب سے بڑی بچوں کی قاتل بن چکی ہے؟+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۹اس بات میں کسی طرح کا کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔ اس میں جو بات سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ ہے معصوم بچوں کا قتل عام۔
-
امریکہ: ماں کو اس کے بچے کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ماں کو اس کے بچے کی نظروں کے سامنے گولی چلا کر ہلاک کردیا گیا۔
-
ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔