SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ماہ محرم

  •  اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کے لئے سفری سہولیات

    اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کے لئے سفری سہولیات

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔

  • شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر

    شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴

    ان دنوں رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت امام حسن مجتبیٰ و امام رضا علیہما السلام کی مناسبت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں شمع اہل بیت (ع) کے پروانے پاپیادہ مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔

  • ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس

    ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵

    ایام عزا میں کربلائے معلیٰ دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں حسینی پروانوں کی میزبانی کرتی ہے۔اس موقع کا ایک خوبصورت ٹائم لیپس (time lapse) ملاحظہ کیجئے!

  • بلا رہا ہے اربعین ۔ ویڈیو

    بلا رہا ہے اربعین ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸

    اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔

  • ہر شخص پکارے ہے ہمارے ہیں حسین ۔ ویڈیو

    ہر شخص پکارے ہے ہمارے ہیں حسین ۔ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵

    اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔

  • کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو

    کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲

    فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!

  • حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر

    حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    الیٰ طریق کربلا (جانب کربلا) نامی ایک انجمن ہے جو گزشتہ چار برس سے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں محرم کے ایام میں مجالس عزا اور نذر مولا کی سبیلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اربعین حسینی سے ایک ہفتہ قبل انجمن کے سبھی لوگ اپنا کام مکمل کر کے کربلا کی جانب نکل پڑتے ہیں۔اس انجمن میں چھوٹا بڑا، بوڑھا جوان مرد عورت، عالم دین ڈاکٹر، انجینئر،کاریگر وغیرہ وغیرہ، سبھی آکر مختلف شکلوں میں تعاون کرتے ہیں۔

  • پرچمہائے عزا تیار کرنے والے مخلص فنکار

    پرچمہائے عزا تیار کرنے والے مخلص فنکار

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ما رایت الا جمیلا کی صدائے زینبی اور شہدائے پاسبان حرم

    ما رایت الا جمیلا کی صدائے زینبی اور شہدائے پاسبان حرم

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اس کو بیمار نہیں،عاشق کہئے! ۔ ویڈیو

    اس کو بیمار نہیں،عاشق کہئے! ۔ ویڈیو

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵

    مظلوم کربلا کی بنائی ہوئی ایک شبیہ کو جب ’’ڈاؤن سنڈروم‘‘ نامی بیماری میں مبتلا ایک جوان نے دیکھا تو بے ساختہ رو کر اسے گلے سے لگا لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ، منگل کی رات کو ملک بھر میں شاندار آتش بازی
    ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ، منگل کی رات کو ملک بھر میں شاندار آتش بازی
    ۲۹ minutes ago
  • امریکہ کو نتن یاہو کے معاملے میں محتاط رہنا چاہیے
  • پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
  • امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں ہماری توجہ ایٹمی معاملے پر ہے : ترجمان وزارت خارجہ
  • عراق ؛ عوامی رضاکار فورس نے داعش کے سرغنے کو گرفتار کر لیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS