-
مشہد مقدس میں سید الشہداء کی عزاداری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰فوٹو گیلری
-
معصومہ قم کے روضے میں شہدائے کربلا کا ماتم
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳فوٹو گیلری
-
سبزوار کے ایک دہی علاقے میں عزاداری سید الشہداء
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹فوٹو گیلری
-
شہدائے کربلا کے غم میں ایران سیاہ پوش
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴تاسوعا اور عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر پوری دنیا کی فضا حسینی عزاداروں اور غمگساروں کی یاحسین اور یاعباس کے فلک شگاف نعروں اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی آوازوں سے گونج رہی ہے۔
-
کربلا میں شہدائے کربلا کی عزاداری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے کربلا کی عزاداری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں آٹھ محرم کے جلوس پر پولیس کا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپوررٹ
-
لکھنو میں یوم علی اصغر (ع)
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
سید الشہدا کی بارگاہ میں !
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سوگواران مظلوم کربلا جمع ہوئے ہیں تاکہ اسی سرزمین پر اپنے وجود کا اعلان کرتے ہوئے امام مظلوم کربلا کا غم منائیں اور اعلان کریں کہ آج کربلا امام حسین کے چاہنے والوں سے مملو ہے ۔ پورے عراق اور خاص طور سے مقدس شہروں کربلا و نجف اور کاظمین و سامرا کی فضا لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔ ہرطرف جلوس عزا نکلے ہوئے ہیں اور نوحہ و ماتم کی آوازیں بلند ہیں۔
-
سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔