-
پاکستان: الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا شکریہ، نگراں وزیر اعظم
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔
-
انسانی معاشرے کے لئے بڑا بحران، اسرائیل کے ہاتھوں بےگناہ عوام کا قتل عام ہے: ایرانی صدر کا نئے سال پر پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الگ الگ پیغامات میں عیسائی ملکوں کے سربراہوں اورعوام کو نئے سال 2024 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴تہران میں چین کے سفیر نے ایران کو برکس میں رکنیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
چندریان 3 چاند پر کامیابی سے اتر گیا، ہندوستان کی خلائی میدان میں بہت بڑی کامیابی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴ہندوستانی خلائی ایجنسی (ISRO) کے چاند مشن چندریان 3 کا وکرم لینڈر، بدھ کی شام چاند کے جنوبی حصے پر اترگیا
-
ایران ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ کا چیمپئن بن گیا، صدر مملکت نے دی مبارکباد
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ایران کے صدر نے ہندوستان میں ایشین یوتھ جونئیر ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارک باد دی ہے۔
-
نریندر مودی نے صدر رئیسی کو عید الفطر کی مبارکباد دی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدر کی جانب سے ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔
-
مراکش کے عوام کو ایران کی مبارکباد
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں مراکش کی ٹیم کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر اس ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حیدرآباد کو عالمی گرین سٹی ایوارڈ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کو ورلڈ گرین سٹی ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا ہے۔
-
ایران کے صدر اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے۔