-
ماہ رمضان کی آمد پر امت مسلمہ کو صدر ایران کی مبارکباد
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶صدر جمہوریہ ایران نے اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت کو ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صدر ایران کی جانب سے یوم پاکستان کی مبارک باد
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر ایران نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے نام اپنے پیغام میں انہیں یوم پاکستان کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی ہندوستانی حکومت و عوام کو مبارکباد
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد پر ہندوستان کی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نئے عیسوی سال کے آغاز پر صدرِ ایران کی دنیا کو مبارکباد
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴نیا عیسوی سال دوہزار بائیس کا دنیا بھر میں بڑی دھوم دھام کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے اور دنیا والوں نے نیک اور روشن مستقبل کی آرزو کے ساتھ بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس سال کا آغاز کیا۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے عیسائی سربراہان مملکت کو اپنے الگ الگ تہنیتی پیغام میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دنیا بھر میں 2022 کا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴الوداع 2021 اور خوش آمدید 2022، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
-
پاکستان کا میزائل تجربہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰پاکستان نے بابر ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
عراق میں کامیاب پارلیمانی انتخابات کے انعقاد پر ایران کے وزیر خارجہ کی مبارک باد
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں عراق میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ نے ایرانی پہلوانوں کو مبارکباد دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳اوسلو میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی مایۂ ناز کارکردگی کو سراہتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ اور صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے تہنیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
مباہلہ کیا ہے اور مسلمان عید مباہلہ کیوں مناتے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵مباہلہ کا مطلب ہے ایک دوسرے پر نفرین کرنا تاکہ جو باطل پر ہے اس پر اللہ کا غضب نازل ہو اور جو حق پر ہے اسے پہچانا جائے اور حق و باطل میں تشخیص کی جائے۔ مباہلہ کسی خاص فرقہ کی نہیں بلکہ مسلمانوں کی عید ہے۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی پر اہلبیت (ع) ورلڈ اسمبلی کی مبارکباد
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹اہل بیت ورلڈ اسمبلی نے ایک پیغام ارسال کر کے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور ممتاز عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو جیل سے انکی رہائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔