-
پاکستان کے اعلی حکام اور عوام کو یوم پاکستان مبارک ہو: حسن روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴ایران کے صدر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
1400 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲الوداع 1399 اور خوش آمدید 1400، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
نیا عیسوی سال آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵آج جمعہ یکم جنوری 2021 ہے اور اس طرح آج سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں 2021 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶الوداع 2020 اور خوش آمدید 2021، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
ایران کے صدر نے دی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کی مبارکباد
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے عالمی سربراہوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو نئے عیسوی سال کی آمد اور حضرت عیسی (ع) کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔
-
عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ایران کے صدر نے مصطفیٰ الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔