SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور

    امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • عرب اسرائیل تعلقات کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ

    عرب اسرائیل تعلقات کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    امریکہ کی اسلامی روابط کونسل نے عرب حکام اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی برقراری کے خلاف وہائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی کال دی ہے جس کے بعد وہائٹ ہاوس کے اردگرد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

  • وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان

    وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    وہائٹ ہاوس آج سرکاری طور پر قدس کے خیانت کاروں کی میزبانی کرے گا۔

  • عرب اسرائیل امن معاہدہ ۔ کارٹون

    عرب اسرائیل امن معاہدہ ۔ کارٹون

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹

    امن و صلح کے نام پر رائج ہو رہی عرب اسرائیل دوستی کو دنیا کے حریت پسند اور سوجھ بوجھ رکھنے والے افراد ایک تلخ سیاسی چٹکلے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

  • خود صیہونی امارات کی دوستی کا مذاق اڑا رہے ہیں!

    خود صیہونی امارات کی دوستی کا مذاق اڑا رہے ہیں!

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۳

    صیہونی ٹولے کے چینل ۱۲ نے امارات اسرائیل نام نہاد صلح معاہدے کے بارے میں ایک ویڈیو نشر کر کے اماراتی ولیعہد بن زائد کا مذاق اڑایا ہے۔

  • اسرائیل سے روابط کی برقراری کی مذمت

    اسرائیل سے روابط کی برقراری کی مذمت

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • رجعت پسند عرب حکام کو لگام دینے کے لئے عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے: حماس

    رجعت پسند عرب حکام کو لگام دینے کے لئے عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے: حماس

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸

    فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ بحرین اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات، ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھونپنا، غاصبوں کے محاذ میں شمولیت اور مسئلہ فلسطین کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔

  • صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم کا راستہ بند کر دیا

    صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم کا راستہ بند کر دیا

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳

    مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ بین گوریئن کی طرف جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا۔صیہونی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نام نہاد امن معاہدے پر دستخط کے لئے واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • بیت المقدس کے غداروں کی تصاویر نذر آتش

    بیت المقدس کے غداروں کی تصاویر نذر آتش

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    غزہ کے عوام نے اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی۔

  • اسرائیل اور بحرین کے تعلقات فلسطینی عوام سے خیانت : حزب اللہ

    اسرائیل اور بحرین کے تعلقات فلسطینی عوام سے خیانت : حزب اللہ

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸

    حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت اور بحرین کے مابین روابط کی برقراری کو فلسطینی عوام سے خیانت قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۲ minutes ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS