-
سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-
-
ایران نے متحدہ عرب امارات کے وزیر کو خاموش رہنے کا مشورہ دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵ایرانی دفترخارجہ نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ہرزہ سرائی کے جواب میں کہا ہے کہ جن کی نہ حیثیت ہے اور نہ ہی اقدار انھیں چاہئے کہ خاموش رہیں۔
-
متحدہ عرب امارات خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے عرب ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے ۔
-
یمن میں تعز پر حملے کے لئے القاعدہ کے عناصر کی شمولیت کا انکشاف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴جارح سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنی جارحیت میں القاعدہ کے دہشت گردوں سے بھی کام لے رہا ہے۔
-
سوڈانی مخالفین نے اپنے مجوزہ وزیر اعظم کا نام پیش کر دیا
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳سوڈان میں حکمراں فوجی کونسل کے مخالفین نے اپنے وزیر اعظم کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔دوسری جانب فوجی کونسل نے تین مخالف رہنماؤں کو جیل سے رہا کرنے کے بعد جلاوطن کر دیا۔
-
تو پھر سعودی عرب پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ... + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں موجود نہیں ہیں اور اگر ہم یمن میں ہوتے تو ریاض پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ۔
-
یمنی نمازیوں پر اماراتی فوج کے حملے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹صوبہ الضالع میں متحدہ عرب امارات کی فوج نے ایک مسجد پر حملہ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کردیا
-
ایران کے خلاف اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کی کارستانیاں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں صیہونی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے کردار اور امارات کے الفجیرہ بندرگاہ میں رونما ہونے والے واقعہ کے حوالے سے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر جھوٹی ٹیم (بی) نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے۔
-
فجیرہ دھماکوں میں اسرائیل براہ راست ملوث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے اور فجیرہ دھماکوں کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (پہلا حصہ)
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴جنگ یمن ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ اس میں کئی فریق مصروف ہیں ۔ سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد تشکیل پایا جو یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ۔