• داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟

  • سعودی عرب،امارات اور اسرائیل اسلامی نظام کے خلاف سرگرم : جواد ظریف

    سعودی عرب،امارات اور اسرائیل اسلامی نظام کے خلاف سرگرم : جواد ظریف

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ٹرمپ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام دباؤ ڈالنے والے ہتھکنڈے یقینی طور پر شکست سے دوچار ہوں گے۔

  • کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟

    کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔

  • عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران

    عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں متحدہ عرب امارات کا شرمناک بیان

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں متحدہ عرب امارات کا شرمناک بیان

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶

    متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک شرمناک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ رکھنا غلطی ہے۔

  • دوحہ مذاکرات: معاہدے یا مسودے سے دور

    دوحہ مذاکرات: معاہدے یا مسودے سے دور

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    دوحہ مذاکرات بہت گمبھیر اور نازک مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔

  • ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں : ایران

    ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں : ایران

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے تینوں جزیرے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابو موسی کو ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی حاکمیت تاریخی اور قدیمی ہے اور وہ اس سے کسی بھی طور پیچھے نہیں ہٹے گا۔

  • انتقام کا انتظار کرو! ۔ کارٹون

    انتقام کا انتظار کرو! ۔ کارٹون

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔اس سے قبل انہوں نے دہشتگرانہ حملے میں ملوث عناصر سے سخت انتقام لینے کا اطمینان دلایا تھا۔

  • سعوی عرب اور امارات ایرانی سرحدوں کے قریب سازشوں میں مصروف ہیں،جنرل جعفری

    سعوی عرب اور امارات ایرانی سرحدوں کے قریب سازشوں میں مصروف ہیں،جنرل جعفری

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔